جون 8, 2026

ایم ڈی خلیل سرجیکل ہسپتال ڈنگہ ڈاکٹر محمد اسلم حج کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

ڈنگہ (نامہ نگار) ایم ڈی خلیل سرجیکل ہسپتال ڈنگہ ممتاز معالج ڈاکٹر محمد اسلم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر کے وطن پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اہم شخصیات کی مبارکباد کے لئے آمد کا سلسلہ جاری۔ انہوں نے آنے والوں کو مکہ و مدینہ کے تبرکات اور آب زم زم پیش کیا۔