کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) چوہدری غلام سرور مرحوم کی اہلیہ، چوہدری اصغر علی مرحوم کی ہمشیرہ، بریگیڈیئر احسان الحق مرحوم، کرنل ضیاء الحق اور انوار الحق کی والدہ جبکہ چوہدری اسفند اصغر کی پھوپھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ عیدگاہ کھاریاں میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات، وکلاء، افسران اور اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔



