ڈنگہ (نمائندہ سٹی 53 نیوز ڈاٹ کام ) انکم ٹیکس آفیسر چوھدری دلاور جاوید دلاور ٹوپہ کی بیٹی اور وزڈم سکول چنن کی ہونہار طالبہ علیشںہ دلاور نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2025 میں 1145 نمبر حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کرلی ۔ جنرل سیکرٹری انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ ، سابق صدر پریس کلب ڈنگہ ، ممتاز تاجر محمد ندیم قادری نے چوہدری دلاور جاوید ٹوپہ کو بیٹی کی میٹرک امتحان میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے





