جون 5, 2026

سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کا تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت کے ہمراہ جلسہ گاہ کا معائنہ

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)صوابی: سید فیض الحسن شاہ سابق ایم این اے نے اپنے حلقہ این اے 65 گجرات کی نمائندگی کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت کے ہمراہ جلسہ گاہ سٹیج اور سکیورٹی معاملات کا معائنہ کیا

چئیرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر ، مرکزی جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی موجود ہیں۔