جہلم (چوہدری سالک پسوال)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عابدحسین اور واجد حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم عابد حسین سے01کلو80گرام ہیروئن اور ملزم واجد حسین سے588 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،منشیات فروش ملزمان معاشرے کے ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ طاہرہ بانو کو گرفتار کر لیا،ملزمہ سے 01کلو125گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزمہ کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج،منشیات فروش ملزمان معاشرے کے ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ناصر محمود باجوہ





