ستمبر 19, 2026

گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول کے اوقات کار تبدیل

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول کے اوقات کار تبدیل تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے پنجاب بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کے پیشِ نظر سکولز کے اوقات کار تبدیل کردیا سوموار تا ہفتہ سکولز صبت7 بجے تا دن 11:30 تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کو سکول صبح سات بجے سے لیکر دن 10:30 تک کھلیں گے. نوٹیفکیشن جاری