اکتوبر 31, 2026

ڈنگہ: محمد حنیف رحمانی (واپڈ اوالے) کی زوجہ انتقال کر گئیں،نمازجنازہ آج 13 مئی دن اڑھائی بجے ہوگی

ڈنگہ(زمان اسلم) محمد حنیف رحمانی (واپڈا والے)کی زوجہ,فرخ لطیف سبط لطیف (سٹی لیب والے) شہزاد لطیف عدنان لطیف کی چچی جو کہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہے ان کی نماز جنازہ آج 13مئی بروز سوموار 2:30 بجے رنگڑا والے قبرستان میں ادا کی جائے گی