کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)معروف کاروباری و سماجی شخصیت حاجی مزمل حسین ( پیرس ) کی طرف سے سابق ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ اور اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب گوندل کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا ۔ عشائیہ کی پر وقار تقریب انکی رہاش گاہ پیری فیت میں ہوئی۔میئر پیری فیت نے بھی خصوصی شرکت کی ۔






