ڈنگہ(میاں سجاد اشرف)حلقہ پی پی 32کے غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے چوہدری موسیٰ الہٰی 63536ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی 19327ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔