کھاریاں (پریس ریلیز)علاقہ کے معروف تعلیمی ادارے منہاج ماڈل سکول اینڈ کالج چک پیرانہ کھاریاں میں عید ملن پارٹی کا انعقادآج 20اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا۔پرنسپل ادارہ ہذا راجہ شہزاد احمد کی زیر صدارت عید ملن پارٹی میں ٹیچرز،طلباء شریک ہونگے۔تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔





