ڈنگہ(سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ ایڈیٹر سٹی 53 نیوز ڈاٹ کام محمد زمان اسلم نے توقیر اشرف رانجھا (لیکچرر،پنجاب گروپ آف کالجز، اسلام آباد) کے ہمراہ عدنان علی خان (ڈائریکٹر دی سلیبس اکیڈمی آف سائنسز، ڈنگہ) اور عمران علی خان (لیکچرر،اسپائر کالج، ڈنگہ) کو دی سلیبس اکیڈمی آف سائنسز ڈنگہ کے آغاز پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔






