گجرات(ابوبکر سیٹھی)عید تعطیلا ت کے بعد ملک بھر میں ما لیا تی اد ار ے آج بر و زہفتہ سے دوبا ر ہ کھلیں گے، ملک بھر میں تما م بینک عید تعطیلا ت کے بعد آج کھلیں گے، بینکو ں کی مین بر انچز آج کھلیں گی جبکہ دیگر بر انچز سو مو ار کو کھلیں گی، سر کا ر ی و نجی بینک کی مین بر انچز آج سے دو با ر ہ لین دین کا آغاز کر ینگے




