ڈنگہ ( میاں ضیاء اللہ اسلم) مرکزی جامع مسجد محمدی اھلحدیث کولیاں روڈ ڈنگہ میں مولانا قاری محمد عبداللہ محمدی "عفو و درگذر”کے عنوان پرجمعہ کا خصوصی خطاب ارشاد فرمائیں گے خطاب انشاءاللہ 12:30بجے شروع ھو گا 1:30 بجے نماز ادا ھو گی عورتوں کے لیے پردے کا انتظام ہوگا





