پنڈی سلطان پور: چوہدری کامران منظور کے چچا زاد بھائی چوہدری خرم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے، نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ادا کی جائے گی

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری کامران منظور کے چچا زاد بھائی چوہدری خرم پنڈی سلطان پور قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 07 جولائی  بعد از نمازِ عصرٹھیک 6:00 بجے پنڈی سلطان پور میں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version