ڈنگہ ( میاں ضیاء اللہ اسلم) جامع مسجد علی المرتضیٰ (اہلحدیث) پھالیہ اڈا ڈنگہ میں "دفاعِ صحابہؓ” کے عنوان سے خصوصی خطاب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس پروقار محفل سے ممتاز عالمِ دین حافظ عبدالمنان سبحانی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ خطاب کا آغاز ٹھیک 12:30 بجے ہوگا، جس کے بعد 1:30 بجے نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔ انتظامیہ کی جانب سے خواتین کے لیے پردے کا معقول انتظام کیا گیا ہے، جبکہ تمام سامعین کے لیے کھانے کا بھی بندوبست ہو گا





