ڈنگہ کے محلہ طاہر آباد میں گلی رؤف صراف والی کی صورتحال ابتر، مسجد امیر معاویہؓ کے راستے میں گندا پانی جمع، اہل محلہ کا شدید احتجاج

ڈنگہ (نامہ نگار) محلہ طاہر آباد ڈنگہ میں گلی رؤف صراف والی کی صورت حال بد تر ہو گئی۔ مسجد امیر معاویہؓ کو جانے والی گلی میں دن رات پانی کھڑا رہتا ہے‘ مچھر اور بدبو سے اہل محلہ پریشان ہیں۔ 4/5 ماہ سے اس گلی کی نالیوں کی صفائی کے لئے کوئی نہیں آیا‘ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اور سی او ڈنگہ نوٹس لیں۔

Exit mobile version