چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو بھارت میں ہونے والے آئی پی ایل فائنل کا باقاعدہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے جس کے بعد انہوں نے یہ دعوت نامہ حتمی فیصلے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے کیونکہ ان کے بھارت جانے یا نہ جانے کا آخری فیصلہ وزیر اعظم ہی کریں گے جبکہ دوسری جانب آئی سی سی بورڈ میٹنگ بھی 30 اور 31 مئی کو بھارتی شہر احمد آباد میں آئی پی ایل فائنل کے موقع پر ہی شیڈول ہے جس میں محسن نقوی کی شرکت پہلے سے طے تھی تاہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر کرکٹ ویب سائٹ کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی احمد آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں ذاتی طور پر شرکت فی الحال غیر متوقع نظر آتی ہے۔
متعلقہ خبریں





