کھاریاں پریس کلب میں ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی کامیابی پر شاندار تقریب، عابد رضا کوٹلہ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

کھاریاں (پ ر) کھاریاں پریس کلب کے زیر انتظام ” ۔معرکہ حق” آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر شاندار اور کامیاب تقریب۔ سابق ممبر قومی اسمبلی / صدر مسلم لیگ ن گجرانوالہ ڈویژن چوہدری عابدرضا کوٹلہ مہمان خصوصی تھے۔ صدارت سیدتنویرنقوی صدر نے کی ۔کاروائی جنرل سیکرٹری آفتاب نذر نے چلائی ۔معززین علاقہ کی بھر پور شرکت۔ تقریب سے چوہدری عابدرضاکوٹلہ ۔۔ چوہدری اویس ڈوِئیاں اور چوہدری یاسین چئیرمین گلیانہ پری کلب نے خطاب کیا۔ صدر کھاریاں پریس کلب سیدتنویرنقوی نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version