صدر مسلم لیگ ن احسن ڈار کے جاری کردہ نوٹیفکیشن غیر قانونی اور جعلی ہیں” : جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سیف احمد خان

گلیانہ ( ڈاکٹر انصر فاروق مغل) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ سیف احمد خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر مسلم لیگ ن احسن ڈار کا جاری کردہ یوتھ ونگ کے عہدے کا نوٹیفکشین جعلی اور خود ساختہ اور خلاف قانون کے خلاف ہے جسکو کواڈینیٹر ناصربٹ انٹرنیشنل افیئر بیر سٹر امجد ملک وائس چیئرمین اوور سیزسنٹرمسلم کو آگا کر دیا ہے اور تمام یوتھ ونگ عہدے داران ورکر نے اس نوٹیفیکشن کوماننے سے انکار کر دیا ہے اور قانونی طورپرصدر خود کوئی نوٹیفکیشن نہیں نکال سکتا جو کے مسلم لیگ کا قانون واضع ہے یوتھ ونگ اب ہر طرح کی کھلی کے جنگ کیلئے تیار ہے ہم نے اپنی زندگیاں پارٹی کو دی ہیں اور ورکر کی عزت کی خاطر ہر حد تک جائیں گے اور صرف چار سال پہلے مسلم لیگ میں شامل ہوکر دولت اور سیکورٹی کے بل بوتے پر پارٹی کی صدارت اور اسحاق ڈار کی خواہشات کرنے پر صدر کا عہدہ لیااور مشرف کے پہروکار تھے اور نواز شریف کی حکومت اور ملک بدر کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والوں کو پارٹی کا صدر لگا دیا اب مسلم لیگ ن یوکے کا ورکر اور یوتھ ونگ یوکے ورکر اس مشرف ڈکٹیٹرکو پارٹی کی صدارت سے آوٹ کرے گی اور میری یوکے کے تمام مخلص بے لوث ورکروں سے کہتا ہوں اس مشرف کی باقیادت کے خلاف ایک زبان ہو جاؤ اور پارٹی کے پرانے ورکروں کی عزت کیلئے متحد ہو جاؤ اسحاق ڈار کو بدنام کرنیں والوں کے خلاف متحد ہو جاؤ قائد میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار کی یوکے کی میٹنگ کے فیصلوں کی دھجیاں اڑانے والے اور کپڑے کے ٹوٹے بیچنے والے سیکورٹی صدر کے خلاف اب ہم سب کو ایک ہو کر مسلم لیگ ن اور یوتھ ونگ میں درایں ڈالنے والوں کے خلاف کھلی جنگ ہے کے ہم احسن ڈار کے خلاف کوئی بھی ایسی کاروائی کریں مگر یہ تکبر سے بھرے صدر مسلم لیگ ن اور ہوتھ ونگ کو نقصان پہنچا رہا ہے اب چند ماہ کے صدر کے خلاف یوتھ ونگ متحد ہوچکی ہے اور رہے گی اور کوئی ضلعی یوتھ ونگ کا عہدار انکے پرگرام نہ کرئے اور اپنے اندرکالی بھیڑوں کو پہچانیں یوکے مسلم لیگ ن کے صدر احسن ڈار جب سے پارٹی کے صدر بنے ہیں انہوں نے اجاردار اور ڈکٹیٹرشپ کو فروغ دیا ہوا ہے اور پارٹی کے ہر شہر میں مسلم لیگ ن کے پرانے ورکروں گروپنگ میں مد ہوش ہیں اور تمام ونگ لیڈیز
ونگ وکلا ونگ اور علماونگ کو مکمل ختم کردیا ہے اور یوتھ ونگ جو اپنے قائم میاں نواز شریف صدر مسلم لیگ کی حراول دستہ ہے اسکوبھی گھر کی لونڈی اور گروپ بندی خوس ساخستہ غیر قانونی یوتھ ونگ کے عہدے بنا رہا ہے جو کہ یوتھ ونگ کے آئین کے مکمل خلاف ورزی ہے اور نہ قابل قبول ہے یوتھ ونگ بھانجا بھتجا کی پارٹی نہیں بنے گی اور میں جنرل سیکری یوتھ ونگ یوکے سیف احمد خان آج ایک مرتبہ پھرآپ صحافی بھائیوں کے توسل سے واضع طور پر پارٹی کو آگا کر دیا ہے اور پھرکرتا ہوں صدر آئین مسلم لیگ کسی کو بھی نوٹیفکیشن نہیں دے سکتا اور برطانیہ مسلم لیگ کو اپنی زاتی سیکورٹی کمپنی سمجھنے دیگا اور پارٹی ڈسپلن کی ہے انہتا خلاف ورزیاں اور یوتھ ونگ کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہا ہے اور یوتھ ونگ
کے پروگرام میں پارٹی ورکر اور مسلم لیگی عہدران کو روکتا ہے ہم سب جانتے ہیں بریڈ ملازموں کو مشتر یوتھ ونگ صدر اور سیکرٹری یوتھ ونگ یوکے رانا افتخار جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ اوورسیز اور کپیٹن صفدر صدر مسلم لیگ کی طرف سے واضع اور قائد میاں نواز شریف صدر مسلم لیگ کی طرف سے واضع احکامت ہےکہ سب ونگ اور مسلم لیگ اپنے اپنے دائر کار میں رہ کر کام کریں اور آپس میں مشاورت رکھیں تکبر سے بھرا کپڑے کے ٹوٹے بچتا ہوا یوکے صدر بننے تک کا صدر اپنی اوکات اور حیثیت سے تجاوز کر رہا ہے جسکو یوتھ ونگ قبول نہیں کرئے گی صدر احسن ڈار خود ساختہ غیر قانقنی لیٹر جاری کرنا بند کریں ورنہ یوتھ ونگ یوکے انکے خلاف قانونی کاوائی کا حق رکھتی ہے اور ہم صدر انجم چوہدری یوتھ ونگ کی قیادت میں متحد ہیں اور ان کی یوتھ ونگ کیلئے ان کی دی گی قربانیاں کسی سے چھپی ڈکھی نہیں ہیں انہوں نے یوتھ ونگ کو یوکے میں متحد کیا اور قائد میاں نواز شریف وزیر اعظم میاں شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کو تمام ممالک کے اوورسیز تک پہنچایا اور قائد یوتھ ونگ کیپٹن صفدر کی ہدایت پر یوتھ ونگ کو فعال کیا اور ممبرسازی کی اور تمام پاکستان مسلم لیگ کے (ن) سینیئر لوگ اور یوتھ ونگ کے لوگ انجم چوہری پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کی خدمات کو سراتے ہیں اور ان کی پارٹی کے لیے دی گی قربانیاں فراموش نہیں کرسکتے جنہوں نے پاکستان مسلم لیگ یو کے اور اوورسیز کے لیے بہت زیادہ کام کیا ہے میاں نواز شریف میاں شہباز شریف مریم بی بی حمزہ شہباز شریف کے کلوز رہ کر بھی انہوں نے ان کے ساتھ کام کیا ہے اور تمام لیڈرشپ جانتی ہے کہ اس میں دو رائے نہیں ہیں کہ اس نے کام نہیں کیا تمام لوگوں کی یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ انجم چودری نے اپنا دن رات محنت کر کے ایمانداری کے ساتھ پارٹی کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے تمام مسلم لیگ سینیر اور جونیئر کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ یہ سال الیکشن کا سال ہے اور آپ سب اپنی تیاری کریں یوکے مسلم لیگ کا الیکشن ہونے ولا ہے اور الیکشن بہت جلد چار ماہ کے اندر اندر اناؤنس کر کے میں انٹر نیشنل فیئر کوارڈینیٹر مسلم لیگ پنجاب وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے دوخواست کروں گاکہ اس صدر کا ٹینور پورا ہونے پر الیکشن کروایا جائے تاکہ الیکشن ہوں اور پرانے ورقوں کو بھی موقع مل سکے

Exit mobile version