لاہور (سید حفیظ سبزواری) ممتاز معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری منظور جٹ نے اپنی رہائش گاہ صدیق آباد پر سابق مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری لیاقت علی بھٹی اور علاقہ بھر سے نامور معززین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں چوہدری عمر حیات بھٹی سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاؤالدین چوہدری امتیاز ظفر بھٹی، چوہدری بشیر احمد وڑائچ، سابق چیئرمین چوہدری الطاف احمد چک شہباز سابقہ پولیس آفیسر سب انسپکٹر منور حسین چوہدری محمد نواز رانجھا مدثر عزیز چیمہ ایڈووکیٹ صدر بار پھالیہ چوہدری اختر نمبردار چوہدری محمد رفیق نمبردار،پاک انٹرنیشنل میڈیا الائنس کے مرکزی نائب صدر طیب حسین القادری چوہدری کاشف رانجھا چوہدری محمد زمان رانجھا چوہدری تیمور تارڑ چوہدری محمد عرفان تارڑ چوہدری ظفر اقبال تارڑ چوہدری محمد اسلام چوہدری اکبر علی وڑائچ مہر احمد یار ہرل چوہدری سرفراز علی چوہدری لیاقت علی چوہدری محمد شبیر جٹ چوہدری محمد جلال جٹ سیکرٹری حفیظ احمد چوہدری ارشد کوکارے چوہدری قمر بوسال چوہدری حامد میلو عمران سندھی صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی چیف آرگنائزر پھالیہ پریس کلب رجسٹرڈ ، ممبر پھالیہ پریس کلب رجسٹرڈمحمد شفیق سیالوی ،چوہدری ذیشان اکرم چنیوٹ ، چوہدری محمد شکور جٹ حال مقیم جرمن ، شہرشکورجٹ ،شازم شکورجٹ ، طلعت منظور جٹ حال مقیم جرمن، فرحت منظور عرف علی جٹ حال مقیم جرمن ،حاشر منظور جٹ چوہدری بھوردین جٹ کے علاوہ وکلاء صحافی برادری معززین علاقہ اور ان کے عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی جب مہمانان خصوصی سابق مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری لیاقت علی بھٹی چوہدری عمر حیات بھٹی چوہدری شیر احمد وڑائچ تقریب میں پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا




