پاکستان کی آبنائے ہرمز میں نیوی گیشن ریگولیشن کی تجویز

قطری نشریاتی ادارے Al Jazeera نے پاکستان میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پاکستان بھی شریک رہا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد نے اہم تجویز پیش کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں نیوی گیشن کو ریگولیٹ کرنے اور مشترکہ پیٹرولنگ کے نظام کے قیام کی بات کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تجویز خطے میں بحری سلامتی اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کے تناظر میں پیش کی گئی، جس کا مقصد حساس سمندری گزرگاہ Strait of Hormuz میں استحکام کو یقینی بنانا ہے۔

Exit mobile version