کراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی،ایڈیٹر روزنامہ آزاد ریاست کراچی اور انچارج روزنامہ قائد اسلام آباد معین الدین کمالی کو شاندار صحافتی خدمات کے اعتراف میں بانی و مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری نے پاک انٹرنیشنل میڈیا الائنس صوبہ سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے
ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اپنی تعیناتی کے بعد معین الدین کمالی نے کہا کہ وہ پورے صوبہ سندھ میں پاک انٹرنیشنل میڈیا الائنس کو منظم متحرک اور فعال کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے
معین الدین کمالی پاک انٹرنیشنل میڈیا الائنس سندھ کے کوآرڈینیٹر مقرر
