پاکستان اور بنگلادیش آج دوسرا ون ڈے، میزبان کو ایک صفر کی برتری

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج شیرِ بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔


سیریز کے پہلے ون ڈے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی

دوسرے ون ڈے میں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے بھرپور کوشش کریں گی

Exit mobile version