سر کٹ گیا مگر حوصلہ نہ ٹوٹا، یہی وہ راہ ہے جو ایمان کا راستہ ہے ” 86 برس مثالی شرف شہادت "

چوہدری امجد رسول

ایران نے ہمیشہ دنیا کو حیران بھی کیا اور چونکا بھی دیا آج سے تقریبا 55 سال پہلے محمد رضا شاہ پہلوی نے قدیم فارسی سلطنت کے 2500 سال مکمل ہونے پر اکتوبر 1971 میں ایران کی سرزمین پر ایک قومی تقریب نہیں ، بلکہ طاقت، شان و شوکت اور عالمی وقار کا بڑااعلان تھا
صحرا کے بیچوں بیچ ایک عالیشان شاہی خیمہ بستی بسائی گئی، دنیا بھر کے بادشاہوں، صدور اور معزز مہمانوں کو مدعو کیا فرانس سے خاص کھانے و سامان منگوایا گیا مغربی صحافیوں کے مطابق خرچ قریبا 2 سو سے 3 سو ملین ڈالر تک رہا برطانوی اور امریکی اخبارات میں اس تقریب کے عیش و عشرت و بھاری لاگت پر تنقیدی مضامین بھی شائع ہوئے بعض صحافیوں نے دینا کی مہنگی ترین سرکاری تقریبات میں سے ایک قرار دیا پھر مذہبی طبقہ اور عوام نے مل کر شاہی نظام کا خاتمہ کیا ایران کا سیاسی سماجی اور مذہبی نظام مکمل طور پر بدل دیا اور دینا کے بڑے انقلابوں میں اک ایرانی انقلاب کی قیادت آیت اللہ روح اللہ خمینی نے کی اور
اسلامی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کی مضبوط بنیاد رکھی
موجودایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ جہنوں نے ہمشیہ اسلامی شناحت کا مضبوط دفاع کیا گزشتہ روز امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کاروائی سے شہادت فرما گے
دینا بھر و سوشل میڈیا پر آیت اللہ علی خامنہ ای سپریم لیڈر کی 86 برس کی عمر میں شہادت کی دھوم ہے ان سے پہلے اسلامی تاریخ میں جنگ میں سب سے زیادہ عمر میں شہادت پانے والی معروف ہستی کے طور پرعموما
حضرت حبیب بن مظاہر الاسدی کا نام لیا جاتا ہے
آپ واقعۂ کربلا میں شریک تھے اور سنہ 61 ہجری میں شہید ہوئے۔شہادت کے وقت آپ کی عمر تقریباً 75 سے 80 سال کے درمیان بیان کی جاتی ہے اور آپ حضرت امام حسین علیہ السلام کے جانثار ساتھیوں میں سے تھے۔ لحاظ واقعۂ کربلا کے تناظر میں جہاں حضرت حبیب بن مظاہرؓ کو زیادہ عمر میں شہادت پانے والوں میں نمایاں مقام حاصل ہے وہی
قارائینِ کرام !آج ایران کے علی خامنہ ای نے دنیا کی سب سے بڑی خونخوار اور جابر ریاستوں کے ہاتھوں 86 برس کی عمر کی اس بلند چوٹی پر بھی باطل کے سامنے جھکنے کے بجائے جامِ شہادت نوش کیا مگر حق و صداقت کا پرچم سرنگوں نہ ہونے دیا۔
دوسری جانب بے لگام دشمن کے
رجیم چینج کے دعوئے جھوٹے ایران کی ریاستی طاقت کا مرکز ایران میں اب بھی سپریم لیڈر کا ادارہ اور سکیورٹی اسٹرکچر ہی ہے

Exit mobile version