منڈی بہاءالدین: ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کا ست سرا کا دورہ، "ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی کا معائنہ

منڈی بہاءالدین، (ڈاکٹر شاہد راٹھور سے) ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن "ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت ست سرا کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی ستھرائی کے انتظامات اور کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران و صفائی عملہ کو روزانہ کی بنیاد پر صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Exit mobile version