سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) معروف سماجی شخصیت عبدالغفور چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روزہ صبر و شکر کا نام ہےاس مقدس مہینے میں غریبوں مساکین یتیموں کا خاص خیال رکھیں اسی میں سب کی بھلائی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مخیر حضرات جن کو اللہ تعالی نے سب کچھ دیا ہے وہ اپ نے دیے ہوئے مال سے غرباء کا حصہ نکالیں اس کے علاوہ ہمارے مکار دشمن بھارت نے پڑوسی ملک افغانستان جن کو دو دہائیوں سے زیادہ ان کو پاکستان میں رہنے کی جگہ دی اخر وہی استین کا سانپ نکلے کسی نے سچ کہا کہ جس کے ساتھ نیکی کریں اس کے شر سے بچیں۔
روزہ صبر و شکر کا درس دیتا ہے، مستحقین کا خاص خیال رکھا جائے: عبدالغفور چوہان
