گجرات : دی بیکن رائز سکول کا افتتاح ، چودھری علی ثقلین کی شرکت

گجرات میں پرنسپل فورسز کالج، پروفیسر محمد احمد سلیم نے دی بیکن رائز سکول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیئرمین آل پاکستان ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات، چودھری علی ثقلین بھی موجود تھے اور تقریب میں شریک ہو کر افتتاحی عمل میں حصہ لیا۔

Exit mobile version