ڈنگہ ( احتشام اللہ اسلم) حاجی کالے خان، محمد اکرم پیو (مکہ پان شاپ)، محمد اسلم، محمد اختر کے بھائی اور شاہ زیب اصغر قریشی ، علی رضا قریشی، جہانزیب اصغر قریشی، شامیر اصغر قریشی اور فہد اصغر قریشی کے والد محمد اصغر قریشی بیوٹی پان شاپ والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ 6 فروری بروز جمعہ دن 3 بجے کشمیریاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
ڈنگہ: شاہ زیب اصغر قریشی کے والد محمد اصغر قریشی بیوٹی پان شاپ والے انتقال کر گئے ، نمازِ جنازہ 6 فروری بروز جمعہ دن 3 بجے کشمیریاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
