ڈنگہ ( احتشام اللہ اسلم) سابق امیدوار نائب ناظم مولوی محمد یونس (سابق فاروقیہ بک ڈپو) کی اہلیہ
محمد شعیب سندھو المعروف بھاپا اور حافظ محمد علی کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے ختمِ قل شریف 6 فروری بروز جمعہ مسجد مدینہ ریلوے اسٹیشن ڈنگہ میں صبح 10 بجے شروع ہوگا جبکہ 11 بجے اجتماعی دعا کی جائے گی




