امیرجماعت اسلامی گجرات سٹی راجہ ساجد شریف ایڈووکیٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

گجرات(ارشد علی سے) جماعت اسلامی گجرات سٹی کے امیر راجہ ساجد شریف ایڈووکیٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ائیر پورٹ پر احباب نے انہیں ویلکم کہا انہوں نے بطور امیر جماعت اسلامی گجرات سٹی اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کر دئیے احباب نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Exit mobile version