سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) گزشتہ روز ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، عبدالغفور چوہان اور ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض نے میجر اکرم شہید پارک میں پھل دار پودے لگائے، درخت لگانے کا مقصد ماحول کو۔ بہتر بنانے اور موسمی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جاتے ھیں ، اس سے قبل بھی میجر محمد اکرم شہید پارک میں پھل دار اور سایہ دار پودے لگائے جا چکے ھیں آج بھی راولپنڈی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ۔ عبدالغفور چوہان اور ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض نے اپنے اپنے حصے کے پھل دار پورے لگائے اور دعا مانگی درخت لگانا کار ثواب بھی ہے
سب کو چاہیے ملک کو سر سبز بنانے کے لیے اپنے اپنے حصے کے پودے لگائے
یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس کی جانب سے اکرم شہید پارک میں پھل دار پودے لگائے گئے
