گلیانہ: سینئر صحافی ملک مدثر منظور اعوان کے سمدھی ملک اللّہ دتہ مرحوم کے ختم قل شریف کا انعقاد

گلیانہ (انصر فاروق مغل) گلیانہ: سینئر صحافی ملک مدثر منظور اعوان کے سمدھی ملک اللّہ دتہ مرحوم کے ختم قل شریف کا انعقاد, تفصیلات کے مطابق ممتاز سینئر صحافی روزنامہ اوصاف ملک مدثر اعوان کے سمدھی ملک اللّہ دتہ مرحوم آف کوٹلی بجاڑ کے ختم قل شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ ۔چوہدری محسن گلیانہ ۔چوہدری ماجد گلیانہ ۔ملک یاسین لہڑی ۔پیر اکرام ہاشمی لہڑی ۔چوہدری شفاقت کوٹلی بجاڑ ۔
ملک اختر پنڈی اعوان ۔ملک نعیم اعوان ۔ملک عثمان ۔ملک اختر قطب گولڑہ۔ملک ملک رزاق نمبردار گوجر کوٹلہ۔ملک مختار گوجر کوٹلہ۔حافظ مناف بھگوال۔چوہدری مختیار بجاڑ ۔پریس کلب گلیانہ جنرل سیکرٹری محمد آصف عطاری۔محمد شہباز گلیانہ ۔عمر وقاص گلیانہ۔چوہدری خالد پرویز دادوبرسالہ۔سینئر صحافی راجہ آفتاب ٹھوٹھہ رائے بہادر۔احمد رضا کوٹلی حاجی عاشق حسین کوٹلی حاجی الطاف حسین کوٹلی۔ سمیت علاقہ بھر سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ختم آل شریف کے آخر میں مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے اجتماعی دعا بھی کی گئی ۔

Exit mobile version