کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسر و ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی) کے حالیہ اجلاس مںی 44 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 106 طلباوطالبات کو ایم فل، 02 طلبہ کو ایم ڈی (ڈاکٹرآف میڈیسن)، 03 طلبہ کو ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور 09 طلبہ کو کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئی۔ رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کرنے والوں میں محمد مجیب (زراعت)، محمد سلیم (بائیوٹیکنالوجی)، ارشاداحمد (نباتیات)، صائمہ ریاض (نباتیات آئی ایس ایچ یو)، ایم فیصل سلطان، اُمِ کلثوم رضوی، ماہرہ مرزا (بزنس ایڈمنسٹریشن)، محمد غزالی حسین (کیمیاء)، سمیرا شہزادی، خدیجہ رحمان، مریم اشتیاق (کیمیاء ایچ ای جے)، وریشہ قہار (کلینکل سائیکولوجی)، سعد اکبر (کمپیوٹرسائنس)، مستنصر رضوان (جرمیات)، عبدالشکور، نصرت یعقوب (معاشیات)، ماہ نور، شیخ نبی بخش نذیر (ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز)، واجد علی (تاریخ)، امجد علی (بین الاقوامی تعلقات)، باچا رحمان (تاریخ اسلام)، بشارت رفیق (اسلامک اسٹڈیز)، آمنہ سلیمان (میرین بائیولوجی)، سمعیہ کائنات (خردحیاتیات)، نازش مصطفیٰ، فاطمہ جمیل (مالیکیولرمیڈیسن)، سمیرا یونس (پاکستان اسٹڈیز)، تہمینہ مقبول (فارماسیوٹیکل )، محمد طلحہٰ سلیم، رؤف الرحمن (فارماسیوٹیکس)، ڈاکٹر محمد عابد، ڈاکٹر محمد انور بنگلزئی، رفعت فاروقی، زرین ناز، سارہ جمیل خان، ڈاکٹر شیخ ندیم احمد، کاشف رشید (فارماکولوجی)، ماریہ ارشد (طبیعیات)، ماروی (نفسیات)، محمد مقبول الرحمن، ثمین فاطمہ، دُرِشہوار خان (پبلک ایڈمنسٹریشن)، احمد رضا (عمرانیات) اور منیرا خانم (اُردو) شامل ہیں۔ ایم فل کی اسناد حاصل کرنے والوں میں افسانہ جبیں، عمران گل شیخ، کنول، عاصم علی (اطلاقی معاشیات)، محمد کاشف، صدف ظہیر، مہوش افتخار (حیاتی کیمیاء)، حرا بقائی (حیاتی کیمیا این سی پی)، بشریٰ قریشی، اقرا، سید منیب الدین، ایمن عارف (بائیوٹیکنالوجی)، ایم اشتیاق صدیقی، محمد ناصر شریف، اریبہ انصاری (نباتیات)، غلام مصطفیٰ، شہناز زہرہ، زینب جاوید (نباتیات آئی ایس ایچ یو)، اقرا صادق، نورالعین، حدیثہ بتول (کیمیاء)، فیضان قمر، محمد کاشف (کیمیاء ایچ ای جے)، مدرہ اکرام، کائنات مٹھا خان سانڈ (کلینکل سائیکولوجی)، سرفراز احمد، جواد امین، قمر عباس علی عباسی، عثمان ظفر (جرمیات)، حمزہ فرید (تعلیم)، یسریٰ انیس (انگریزی )، صائمہ یوسف، وجیہہ نجم، نصرت امین (یورپین اسٹڈیز)، مریم سعید، راحیل ستار، سید احسن افتخار احمد قدر (فوڈ سائنس اینڈٹیکنالوجی)، فضاء اعجاز (جغرافیہ)، ریحانہ رانی (جیولوجی)، عمیش کمار، ثریہ عابد رحمانی، سبیقہ زہرہ، انجیلا جون گِل (ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز)، مشال مدنی (تاریخ)، ہمنہ الطاف (اسلامک لرننگ)، صدف شفیق، سلیم احمد فریدی ( اسلامک اسٹڈیز وتھ کمپیوٹر ٹیکنالوجی)، سمیرا یاسین (میرین بائیولوجی)، ماہم انیس، حبیب چشتی (ابلاغ عامہ)، وجیہہ طاہر، عائشہ طارق (مالیکیولرمیڈیسن)، ذکیہ عباسی، عالیہ ارشد (پاکستان اسٹڈیز)، منصورہ (فارسی)، ثناء علی، فریحہ راشد، انل ورحہ، فوزیہ شفیع صدیقی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)، ایمن ستار، رابعہ عمران قریشی، انعم سمیع (فارماسیوٹیکس)، عائشہ احتشام، سیدہ یسریٰ شاہد، تبسم رضوی (فارماکوگنوسی)، انیزہ احمد، رشدہ فاطمہ، محمد محیب، عالیہ خلیل (فارماکولوجی)، شہناز (فلسفہ)، شعیب احمد میمن (فزیکل تھراپی ایل این ایچ)، نسیم اکرم (طبیعیات)، ثروت صفدر، طیبہ شاہ، کائنات (فعلیات)، انعم غنی، راحت، سحر فاطمہ، امتیاز علی، محمد سبطین، عبارت علی، تحریم ثاقب، سیف اللہ کمنگر (نفسیات)، روبی عالم (پبلک ایڈمنسٹریشن)، حوریہ نور،طشفیق احمدخان، شمائلہ، محمد احتشام، نوشین ملک، نفیضہ عبدالجلیل (قرآن وسنہ)، احمد نواز، عظمیٰ کریم، سکندر علی (سندھی)، شہنیل جاوید (اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹرو فزکس)، ثمینہ (اسپیشل ایجوکیشن)، سجاد احمد، عائشہ صادقہ (شماریات)، نورالعین رزاق (ٹیچرایجوکیشن)، منیرہ احسن، فوزیہ نذیر، ذکریا علی (اُردو)، نمرہ خاول، شاہدہ، حافظ محمد شعیب، جویریہ انصاری اور عباس خان (حیوانیات) شامل ہیں۔ ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کی اسناد حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر متین احمد (چیسٹ میڈیسن)، ڈاکٹر میران (ڈرماٹولوجی) جبکہ ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) کی اسناد حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر نصیر احمد (ای این ٹی)، ڈاکٹر محمود اختر (اوپتھل مولوجی) اور فضل ربی (نیوروسرجری ) شامل ہیں۔ ایم ایس کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر اسناد حاصل کرنے والوں میں حبیب احمد (فوڈسائنس اینڈٹیکنالوجی)، نصرالسلام عثمانی (انوائرمینٹل اسٹڈیز)، سیدہ میمونہ متین (جینیات)، سیدہ بشریٰ فاطمہ (خردحیاتیات)، رخسار ناظمین، نگہت پروین (ایجوکیشن)، سیف (ویمنزاسٹڈیز)، منال فاطمہ (نفسیات) اور سید طالب حیدر زیدی (کمپیوٹر سائنس) شامل ہیں۔
جامعہ کراچی: 164طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس اور ایم ڈی کی اسناد تفویض
