مولانا یوسف علی نقشبندی کے نئے گھر کی تکمیل پر علامہ ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی کی دعائے خیر

ڈنگہ (پ۔ ر) بانی تحریک صراط مستقیم انٹر نیشنل و پرنسپل مرکز اہلسنت مرکز صراط مستقیم لاہور‘ علامہ مولانا ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی کی مولانا یوسف علی نقشبندی کے نئے گھر کی تکمیل کے موقع پر دعائے خیر کی۔ مجلس میں شرکت کے لئے محلہ شاہسوار ڈنگہ آمد۔ آمد پر ان کا شاندار استقبال‘ پھولوں کی منوں پتیاں نچھاور‘ معتقدین نے دست بوسی کی۔ مولانا علامہ مفتی محمد زمان جلالی نے خصوصی استقبال کیا۔

Exit mobile version