کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)چوہدری عماد ریاضت حقیقہ ،چوہدری حسنین ریاضت حقیقہ کی والدہ محترمہ ، چوہدری غلام دستگیر ، چوہدری ظفر نواز حقیقہ (ناروے ) کی پھوپھی جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں انکے ایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کا سلسلہ حقیقہ میں جاری
کھاریاں: چوہدری عماد ریاضت حقیقہ ،چوہدری حسنین ریاضت حقیقہ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری
