گجرات: چوہدری نعیم شہباز کی صاحبزادی کی رخصتی کی سادہ و پر وقار تقریب

گجرات (ارشد علی) گجرات کی معروف سیاسی سماجی شخصیت بزنس مین الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم شہباز کی صاحبزادی اور بزنس مین چوہدری بلال نعیم کی ہمشیرہ کی سادہ پر وقار تقریب رخصتی گزشتہ روز گرینڈ مارکی میں منعقد ہوئی چوہدری نعیم شہباز چوہدری بلال نعیم نے احباب کے ہمراہ معزز مہمانوں و بارات کا استقبال کیا تقریب رخصتی میں ممتاز شخصیات شریک ہوئی شرکت کرنے والوں میں جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم، بزنس مین دلدار ٹریولرز کے چیف ایگزیکٹو حاجی دلدار چوہدری فرینڈز گروپ کے صدر رضوان دلدار چوہدری،سینئر قانون دان ماہر بلدیاتی قوانین چوہدری مسعود اختر ایڈووکیٹ آف صابووال سابق سیکرٹری جم خانہ چوہدری رخسار میلو پروفیسر ڈاکٹر حکیم صابر علی شاہ پروفیسر عبیداللہ چوہدری طارق جاوید فاران کالج سابق صدر بار چوہدری الیاس چیچی ایڈووکیٹ سابق چیئرمین چوہدری کاشف فتح پور سوئی گیس آفیسر چوہدری اقبال چیچی چوہدری سعید وڑائچ پی ٹی سی ایل، صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات ڈاکٹر خالد ثاقب سابق سیکرٹری جم خانہ خان عدنان خان چوہدری عدنان افتخار و دیگر شامل تھے

Exit mobile version