معروف شخصیات کی ضیاء محی الدین اور چودھری شہزاد محی الدین سے تعزیت

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)
کھاریاں میں سول جج اسجد علی لاہور، معروف بزنس مین چودھری عقیل اعظم دہوریہ حال مقیم ڈنمارک، کمشنر انکم ٹیکس چودھری لیاقت علی ٹوپہ اور شاہد بشیر ایڈووکیٹ نے سکائی ویز کے ذریعے ضیاء محی الدین اور چودھری شہزاد محی الدین سے ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

تعزیت کرنے والوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، جبکہ اس دکھ کی گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

Exit mobile version