مہربانی ویلفئیر اور انسانی حقوق راولپنڈی ڈویژن کی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کا گورنمنٹ پرائمری سکول رشید آباد کو فرنیچر عطیہ


سرائے عالمگیر(ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) گورنمنٹ پرائمری سکولوں رشید آباد میں بچوں کے ایک کلاس روم میں مکمل فرنیچر عطیہ کیا جس کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز اور ڈی ای او عطیہ حمید تھیں اس موقع پر محمد عمر بٹ صدر تنظیم الفلاح ۔عبدالغفو چوہان چیئرمین یوتھ اسمبلی فارہیومن رائٹس ضلع جھلم پروفیسر افت شاکر فلک ناز سیٹھی بھی موجود تھیں سکول پہنچنے پر سربراہ ادارہ۔ سٹاف اور بچوں نے مہمانوں کو گلدستے پیش کیے افتتاح کے بعد محمد عمر بٹ نے دعا مانگی

Exit mobile version