گجرات (ارشد علی) جماعتِ اسلامی ضلع گجرات کے عہدیداران و ذمداران کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز اسلامک سنٹر گجرات میں منعقد ہوااجلاس کی صدارت قائمقام امیر جماعتِ اسلامی ضلع گجرات رانا محمد عمر صدیق نے کی اجلاس میں 7 دسمبر بروز اتوار کو ضلع گجرات میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ گزشتہ ماہ کی کارکردگی اور تمام شعبہ جات کی رپورٹس بھی پیش کی گئی اجلاس میں ڈاکٹر خالد ثاقب چوہدری بہادر خان چوہدری عمران انور راجہ ساجد شریف چوہدری ابرار حافظ اسعد محمود ڈار ڈاکٹر اسحاق چوہدری صفدر وڑائچ عزیز گل حسن خیل و دیگر شریک ہوئے
جماعتِ اسلامی گجرات کا جائزہ اجلاس؛ احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل
