اکتوبر 31, 2026

کھاریاں: ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب، فیصل عباس مانگٹ کا محی الدین برادران کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب، فیصل عباس مانگٹ نے محی الدین برادران کی والدہ کے انتقال پر سکائی ویز پر فاتحہ خوانی کی اور گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔