سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود کی رہائشگاہ پر یوم آزادی کے سلسلہ میں 14 اگست بروز جمعرات صبح 7 بجکر 45 منٹ پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی

ڈنگہ (میاں احتشام اللہ اسلم) سابق صوبائی وزیر‘ سینئر پارلیمنٹرین‘ راہنما مسلم لیگ ن میاں طارق محمود کی رہائش گاہ پر 78 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں 14 اگست بروز جمعرات صبح 7 بجکر 45 منٹ پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔ جس میں ڈنگہ اور علاقہ بھر سے معززین شریک ہوں گے۔

Exit mobile version