ڈاکٹر طارق سلیم، راجہ ساجد شریف،حاجی اسلم جاوید اور راجہ نعیم خاور کے اعزاز میں ممتاز تاجر حاجی چوہدری سلیم اور چوہدری قمر سلیم کا استقبالیہ

گجرات (ارشد علی) ڈاکٹر طارق سلیم، راجہ ساجد شریف،حاجی اسلم جاوید قاسم آباد،راجہ نعیم خاور کے اعزاز میں مسلم بازار گجرات کے ممتاز تاجر رہنما حاجی چوہدری سلیم،چوہدری قمر سلیم آف قمر برادر نلکی بٹن سٹور کا استقبالیہ چوہدری قمر سلیم و ساتھیوں نے شاہدولہ گیٹ پر زبردست استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ڈاکٹر طارق سلیم نے کاروبار میں برکت ترقی کی خصوصی دعا کرائی اس موقع پر حافظ اشفاق تاجر برادری کے تنویر بٹ ڈاکٹر رضا منیر چوہدری آصف بجلی والے فیصل مسعود کھاری کھوئی حاجی طارق محمود بسم اللہ ٹریڈرز و دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر خوشگوار موڈ میں تبادلہ خیال کیا گیا

Exit mobile version