جہلم(محمد زاہد خورشید ) 30جولائی بروزبدھ بعد نما ز مغرب مرکزی جامع مسجد اہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ کے موضوع پردرس قرآن و حدیث ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔قاری یاسین ساجد نقوی عظمت صحابہ و اہل بیت و امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پرخطاب کریں گے
مرکزی جامع مسجد اہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع پر درس 30 جولائی بروزبدھ ہو گا
