لونگو: چوھدری غلام دستگیر نگڑیاں کو تھانہ صدر کھاریاں مصالحتی کمیٹی کا ممبر نامزد ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں. چوہدری رب نواز نے کہا کہ امید کرتے ھیں ھر فیصلہ میرٹ کے مطابق پوری ٹیم کرے گئی. محمد نواز نگڑیاں چوھدری اشرف نگڑیاں سے آج خوبصورت نشست رھی چوھدری غلام دستگیر کو سب نے مبارکباد پیش کی
چوھدری غلام دستگیر نگڑیاں کو ممبر مصالحتی کمیٹی تھانہ صدر کھاریاں نامزد ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں: چوہدری رب نواز
