حکومت نے 500 ارب روپے کا قرض 5 سال پہلے ادا کردیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت نے 500 ارب روپے کا قرض 5 سال پہلے ادا کردیا۔خرم شہزاد کا کہنا تھاکہ 500 ارب کے قرض کی ادائیگی 2029 میں شیڈول تھی لیکن وہ پہلے ہی کردی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جلد قرض ادائیگی کا حجم 1500 ارب روپے ہوگیا

Exit mobile version