منڈی بہاؤالدین (ڈاکٹر شاہد راٹھور سے ) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ضیغم نواز اور ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر سول ڈیفنس منڈی بہاوالدین ڈاکٹر فیصل سلیم کی خصوصی ہدایت پر سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ اور رضاکاران نے محرم الحرام کے دوران تمام اہم ماتمی جلوسوں کے روٹس کی سرچنگ اینڈ سویپنگ کی ڈیوٹی سر انجام دی اور تمام اہم مجالس پر سیکورٹی کے حوالےسے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو معاونت فراہم کی۔
منڈی بہاءالدین، سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ اور رضاکاران نے تمام اہم ماتمی جلوسوں کے روٹس کی سرچنگ اینڈ سویپنگ کی ڈیوٹی سر انجام دی
