ٹورنٹو: جنرل سیکرٹری پاکستان اوورسیز فورم ملک ابرار انجم کا محرم الحرام کے حوالے سے پیغام

ٹورنٹو ( پریس ریلیز) جنرل سیکرٹری پاکستان اوورسیز فورم ملک ابرار انجم نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان میں عام طور پرشیعہ اور سنی پورا سال صرف مسلمان ہوتے ایک ساتھ رہتے ایک تھالی سے کھاتے لیکن محرم کے آتے ہی شیعہ سُنی ہو جاتے ، اہلِ بیعت سے محبت اور اِظہار کے پیمانے الگ ہو جاتے خدا کے لیے اہلِ بیعت کو شیعہ سُنی کے تفرقے میں نہ ڈالو ، اہلِ بیعت سے خود بھی محبت رکھو اور اپنی اولاد کو بھی اُن سے محبت کرنا سکھاؤ

Exit mobile version