ڈی پی او گجرات مہر محمد ریاض ناز کا 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا وزٹ

گجرات(پریس ریلیز ) ڈی پی او گجرات مہر محمد ریاض ناز نے 10 محرم الحرام کے موقع پرامام بارگاہ حسینیہ، لالہ موسی، شادیوال، ہنج اور دیگر مقامات سے برآمد ہونے والے جلوس کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،
ڈی پی او گجرات نے مختلف مقامات پر ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور اُن کی حوصلہ افزائی کی،انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈی پی او گجرات

Exit mobile version