سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) تحصیل انچارج سرائے عالمگیر محمد حنیف کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 سرائے عالمگیر کا عملہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہے۔ ریسکیو ٹیمیں مکمل طور پر الرٹ رہتے ہوئے عوام کی خدمت کے لیے تیار ہیں، جبکہ ایمرجنسی آلات اور گاڑیوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے.ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر گجرات انجینئر عمر اکبر گھمن کی ہدایت پر تحصیل انچارج سرائے عالمگیر محمد حنیف کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 سرائے عالمگیر کا عملہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہے۔ ریسکیو ٹیمیں مکمل طور پر الرٹ رہتے ہوئے عوام کی خدمت کے لیے تیار ہیں، جبکہ ایمرجنسی آلات اور گاڑیوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی حالت میں فوری اور مؤثر کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔
تحصیل انچارج سرائے عالمگیر محمد حنیف کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 کا عملہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ
