گجرات: سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ بیرون ملک روانہ

گجرات (آصف علی بھٹی سے) سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ بیرون ملک روانہ، چوہدری سعادت نو ازاجنالہ 8ہفتوں کے نجی دورہ پر جرمنی روانہ ہو گئے وہ جرمنی اور ناروے کا وزٹ کرینگے، چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8ہفتوں کے دورہ پر بیرون ملک جا رہا ہوں انشاء اللہ اپنے دوستوں ساتھیوں اور معززین سے مکمل رابطہ میں ہیں اور انشاء اللہ 8ہفتوں کے دورہ کے بعد حلقہ کے لوگوں کے درمیان موجود ہونگا دوست احباب معززین نے ائیر پورٹ سے الوداع کیا۔

Exit mobile version